چین کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

جمعرات 12 فروری 2015 10:54

چین کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اپنے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دورہ پاکستان کے دوران چینی وزیر خارجہ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے ساتھ ساتھ امور خارجہ کے مشیر سر تاج عزیز سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :