لاہور میں شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے خود بھی کشی کر لی،
دھرمپورہ کے علاقہ میں رہائش پذیر وسیم اور بیوی یاسمین کے درمیان کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا واقعے کی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد مقتولین کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہو گئی ، لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل ، شوہر وسیم کا ذہنی توازن درست نہیں تھا تاہم واقعے کے اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلیں گے ‘ پولیس حکام
بدھ 11 فروری 2015 23:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ دھرمپورہ میں شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے خود بھی کشی کر لی، واقعے کی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد مقتولین کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہو گئی ، پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں ۔ بتایا گیا ہے کہ دھرمپورہ کے علاقہ میں رہائش پذیر وسیم اور اسکی بیوی یاسمین کے درمیان کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا ۔
گزشتہ روز وسیم اور یاسمین دونوں کمرے میں موجود تھے جبکہ ان کی ڈیڑھ سالہ بچی دوسرے کمرے میں تھی ۔ اسی دوران میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی جاری تھی جس پر شوہر نے تعیش میں آکر تیز دھار آلے سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں بیوی یاسمین موقع سے ہی جاں بحق ہو گیا ۔(جاری ہے)
جبکہ شوہر وسیم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی پھندے سے جھول کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا ۔
واقعے کا علم اہل علاقہ کی بڑی تعداد مقتولین کے گھر پہنچ گئی ۔ جبکہ پولیس اور فرانزک لیبارٹری کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد دونوں لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر وسیم کا ذہنی توازن درست نہیں تھا تاہم واقعے کے اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.