دو پولیس اہلکاروں کے ہزاروں بغیر اے ٹی ایم کسی نے نکلو الئے،
رقم برطانیہ میں موجود بینک کے ذریعے نکلوائی گئی ،پولیس اہلکار، نجی بینک حکام نے اس کی وجہ اے ٹی ایم کارڈ کی خرابی یا پاس ورڈ کسی دوسرے شخص کو دینے کو قرار دیدیا
بدھ 11 فروری 2015 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) سپریم کورٹ میں قائم نجی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز اسلام آباد پولیس کے دو اہلکاروں کے ہزاروں روپے بغیر اے ٹی ایم کے نکلوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے یہ رقم برطانیہ میں موجود بینک کے ذریعے نکلوائی گئی ہے تاہم نجی بینک حکام نے اس کی وجہ اے ٹی ایم کارڈ کی خرابی یا پاس ورڈ کسی دوسرے شخص کو دینے کو قرار دیا ہے جس کی درستگی کیلئے مرکزی آفس کو لکھ دیا ہے‘ جدید ٹیکنالوجی کے تحت دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھے ہیکرز انٹرنیٹ اور کمپیوٹرز کے ذریعے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔
ذرائع نے ”آن لائن “ کو بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے دو اہلکاروں کیساتھ ایک انہونی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم ہاؤس میں تعینات کانسٹیبل ریاض اور کیبنٹ ڈویژن میں تعینات ذکاء اللہ نے اپنے اکاؤنٹ میں رکھے پیسے نکلوانے کیلئے جب نجی بینک کی اے ٹی ایم میں کارڈ ڈالے تو ان پر منکشف ہوا کہ دونوں کے ہزاروں روپے پہلے ہی کسی نے نکلوالئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.