کسی بھی غیر ملکی طالبعلم اور استاد کو مدرسہ یا مسجد میں نہیں لگایا جائے گا،
پاکستان علماء کونسل نے مدرسوں اور مساجد کے لیے دس نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا
بدھ 11 فروری 2015 23:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) پاکستان علماء کونسل نے مساجد اور مدارس کے لئے دس نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی طالبعلم اور استاد کو مدرسہ یا مسجد میں نہیں لگایا جائے گا ، پاکستان علماء کونسل نے مدرسوں اور مساجد کے لیے دس نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے جس کے مطابق مدرسہ اور انتظامیہ طلباء اور سرپرستوں کے کوائف اپنے پاس رکھے گا کسی بھی غیر ملکی طالبعلم یااستاد کو قانونی دستاویزات کے بغیر نہ رکھا جائے افغان طلباء اور اساتذہ کے لیے مہاجرین کو جاری کارڈ کو قانونی سمجھا جائے گا ضابطہ اخلاق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور سالانہ آڈٹ کرانے والے مدارس رپورٹ کا ریکارڈ پاس رکھیں وفاق المساجد سے ملحقہ تمام لاؤڈ سپیکر ایکٹ پر عمل کریں اور جمعہ کے عربی خطبہ اور اذان کے علاوہ لاؤڈ سپیکر کے استعمال نہ کیاجائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.