جے یو آئی (ف)نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی،
جنرل نشست کیلئے مولانا غفور حیدری،مولانا عطاء الرحمن ،ٹینکو کریٹس کیلئے ملک اسکندر،مولاناگل نصیب ، خواتین نسرین کھیتران بی بی اشواء ، اقلیتی نشستوں پر ہیمن داس و جیمز اقبال پر الیکشن لڑینگے، حافظ حسین احمد پھر ٹکٹ سے محروم، سیکرٹری اطلاعات کو کورننگ امیدوار کے طور پر رکھاگیا، ترجمان کی تصدیق
بدھ 11 فروری 2015 22:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی ، مولانا غفور حیدری، ملک اسکندر، مولانا عطاء الرحمن، مولاناگل نصیب، ہمین داس اور نسرین کھیتران سمیت دیگر شامل ، حافظ حسین احمد پھر ٹکٹ سے محروم، سیکرٹری اطلاعات کو کورننگ امیدوار کے طور پر رکھاگیاہے۔
طویل مشاورت کے بعد فیصلہ مولانافضل الرحمن نے کیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف ) نے سینیٹ انتخابات کیلئے مستقبل کے سینیٹرز کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی ہے۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد نے بلوچستان کے حوالے سے امیدواروں بارے بتایاکہ بلوچستان کی جنرل نشست کیلئے مولانا عبدالغفور حیدری متبادل امیدوار کے طور پر مولانا انوار دین، ٹینکو کریٹس کی سیٹ پر ملک اسکندر جبکہ متبادل حافظ حسین احمد کو رکھاگیاہے اقلیتی نشست کیلئے ہیمن داس اور خواتین کی نشست کیلئے نسریں کیتھران کا نام فائنل کیاگیاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.