فاسٹ باؤلر جنید خان نے زندگی کی نئی انگز کاآغازکردیا،
آبائی علاقے میں ہونیوالی دعوت ولیمہ میں روایتی کھانوں سے مہمانوں کی تواضح کی گئی، رشتہ داروں،عزیزوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
منگل 10 فروری 2015 23:36
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) فاسٹ باؤلر جنید خان نے زندگی کی نئی انگز کاآغاز کردیا، آبائی علاقے میں ہونیوالی دعوت ولیمہ میں روایتی کھانوں سے مہمانوں کی تواضح کی گئی۔صوابی میں تقریب ولیمہ میں رشتہ داروں،عزیزوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
مہمانوں کی بڑی تعداد نے روایتی پختون کھانوں کا لطف اٹھایا، براؤن لباس زیب تن کیے جنید خان کہیں مہمانوں کی خاطر مدارت میں مصروف تھے ،تو کہیں میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے نظر آئے۔
جنید خان کی دعوت ولیمہ میں شریک مہمانوں نے کھانوں کی خوب تعریف کی اور کہا کہ جنید خان کی شادی پر بہت خوش ہیں۔صوابی کینواحی گاؤں متھرا ڈاگئے میں ہونے والی دعوت ولیمہ کی تقریب میں پرجوش نوجوانوں نے روایتی رقص کرکے محفل کو چار چاند لگادیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.