پرانا بلدیاتی نظام تبدیل ہونے کے باوجود وہی نظام چل رہا ہے، پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا احتجاج

منگل 10 فروری 2015 23:25

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء ) پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے اس امر پر حیرت کا اظہار اور احتجاج کیا ہے کہ پرانا بلدیاتی نظام تبدیل ہونے کے باوجود وہی نظام چل رہا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران ارکان کا کہنا تھا اس ایوان نے بلدیاتی اداروں کے قانون میں متعدد بار ترمیم کی جس کے تحت ٹی ایم اے وجود نہیں رکھتیں لیکن اس کے باوجود اسمبلی میں پیش کیے جانے والے سوالوں کے جوابات کیلئے ٹی ایم اے سے رجوع کرنا پڑتا ہے اور وہیں سے جواب دیئے جارہے ہیں۔