اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنیوالے اراکین کی حاضری ویب سائٹ پر جاری کی جائیگی

منگل 10 فروری 2015 23:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء ) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے اراکین کی حاضری ویب سائٹ پرجاری کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی نے گزشتہ روز اجلاس میں ایوان کو آگاہ کہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ اب اجلاس میں آنے والے اراکین کی حاضری اسمبلی کی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :