کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے21 فروری کو ہڑتال کا اعلان

منگل 10 فروری 2015 22:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے21 فروری کو ہڑتال کا اعلان کردیا ،کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کے مطابق تریفک پولیس کے نارواسلوک کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے،پبلک ٹرانسپورٹ 21 فروری کو احتجاجاّّ بند رکھیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانے وصول کرنے کے بعد گاڑیاں 4 روز تک ریلیز نہیں کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :