کراچی میں مختلف نوعیت کی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے جس میں مختلف تنظیمیں ملوث ہیں،شرجیل میمن،
جے آئی ٹی کی اپنی اہمیت ہے،جے آئی ٹی کی رپورٹس عدالتوں میں جمع کرا دی،رپورٹس مسترد کرنا درست نہیں فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 9 فروری 2015 23:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں مختلف نوعیت کی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے جس میں مختلف تنظیمیں ملوث ہیں،جے آئی ٹی کی اپنی اہمیت ہے،جے آئی ٹی کی رپورٹس عدالتوں میں جمع کرا دی،رپورٹس مسترد کرنا درست نہیں فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے۔پیر کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سانحہ12مئی پر عدالتوں کی طرف سے بھی زیادتی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں مختلف نوعیت کی ٹارگٹ کلنگ ہے جس میں مختلف تنظیمیں ملوث ہیں اور ان تنظیموں میں کالعدم تحریک طالبان بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی رینجر جنرل رضوان کا کام بہت اچھا لگا،اس طرح کے آفیسرز ملک میں آئیں تو دہشتگردی کا ملک سے جلد خاتمہ ہوجائے گا۔(جاری ہے)
جے آئی ٹی کوئی ایک شخص نہیں بناتا بلکہ مختلف ادارے ملکر بناتے ہیں جس میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ادارے شامل ہیں ملک میں جتنی بھی جے آئی ٹی بنی ہیں،مجھے ان پر کوئی گلا نہیں میرے مطابق کوئی جے آئی ٹی غلط نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کا حصہ اور فوج ملک کا ایک ادارہ ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز اور پولیس کو کھلے اختیار دئیے ہیں کہ جو کچھ غلط ہو رہا ہے اس کو روکا جائے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ خواتین پر الزام تراشی کی مذمت کرتا ہوں کسی بھی خاتون کی اس طرح توہین نہیں کرنی چاہئے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.