راولپنڈی، پا کستان رورل اسپورٹ پروگرام دفتر میں ڈ کیتی،ڈا کو 21لاکھ روپے چھین کر فرار،

غیر ملکی بنک سے رقم نکلو ا کر نکلنے والا شہر ی ڈا کو ؤں کی فا ئر نگ سے شد ید زخمی

پیر 9 فروری 2015 23:24

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) تھا نہ صدر بیرونی کے علا قہ میں ڈ کیتی کی واردات کے دوران چار مسلح ڈا کو ؤں نے پا کستان رورل اسپورٹ پروگرام کے عملہ کو یر غما ل بنا کر 21لاکھ روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے صدر بیرو نی پو لیس اور ملحقہ علا قوں کی پو لیس نا کہ بند یوں میں مصروف ر ہی تا ہم ڈا کوؤں کا سراغ نہ مل سکا بتا یا گیا ہے کہ سو مو ار کے روز اس وقت چار مسلح افرادپا کستان رورل اسپورٹ پروگرام کے آ فس میں دا خل ہو گئے جب معمو ل کے مطا بق عملہ اپنے فرا ئض منصبی کی ادا ئیگی میں مصروف تھا اد ھر تھا نہ سٹی کے علا قہ میں واقع غیر ملکی بنک سے رقم نکلو ا کر نکلنے والا شہر ی ڈا کو ؤں کے ہا تھ لگ گیا تا ہم مز احمت پر ڈا کو رقم چھیننے میں ناکا م رہے جس پر ڈا کو ؤں نے فا ئر نگ کر کے شہر ی کو شد ید زخمی کر دیا زخمی کو فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو اٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں اس کی حا لت خطر ے سے با ہر بیان کی جا تی ہے

متعلقہ عنوان :