ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ و طالبات کی تفصیلات جاری کر دیں،، ملک بھر میں تقریباً سات ہزار طلباء و طالبات زیر تعلیم
ملک بھر کی جامعات میں سات ہزار غیر ملکی طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں ، تمام معلومات ایچ ای سی کے پاس موجود ہیں،ترجمان
پیر 9 فروری 2015 23:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ و طالبات کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، ملک بھر میں تقریباً سات ہزار طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ترجمان عائشہ اکرام نے کہا ہے کہ ملک بھر کی جامعات میں سات ہزار غیر ملکی طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں جس کی تمام معلومات ایچ ای سی کے پاس موجود ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ترجمان عائشہ اکرام نے میڈیا میں آنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی جامعات میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ و طالبات کی تعداد تقریباً سات ہزار ہے ۔ انہوں نے آن لائن کو بتایا کہ میڈیا نے گزشتہ روز موقف لئے بغیر خبر نشر کی تھی جس کے مطابق ایچ ای سی کو غیر ملکی طلبہ و طالبات کے بارے میں علم نہیں تاہم ترجمان نے بتایا کہ ایچ ای سی کے پاس ان تمام طلباء و طالبات کی تمام معلومات اور بائیو ڈیٹا موجود ہے جو کہ ملک بھر کی سرکاری ، نیم سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.