وزیراعلیٰ بلوچستان سے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائندے کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال

پیر 9 فروری 2015 22:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائندے انڈیکا ریٹوئیڈ (INDIKA RATWAITE) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغان مہاجرین سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :