سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی متحدہ عرب امارات کے سات روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پیر 9 فروری 2015 22:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی متحدہ عرب امارات کے سات روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس دورے کے دوران تحفظ ناموس رسالت سیمینارز اور حضرت غوث اعظم کانفرنسز سے خطاب کیا ۔نیز 22 مارچ کو مینار پاکستان لاہور پر منعقد ہونے والی گنبد خضریٰ ملین کانفرنس کے لیے مقتدر شخصیات سے ملاقاتیں کر کے انہیں کانفرنس میں شرکت کی دعوت پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :