سانحہ پشاور کی تحقیقات میں پیش رفت ،7 میں سے 5دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

پیر 9 فروری 2015 22:37

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں پیش رفت ،7 میں سے 5دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9فروری۔2015ء) سانحہ پشاور میں ملوث 7 میں سے 5 دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شناخت ہونے والے سارے دہشتگرد پاکستانی تھے جبکہ دو دہشتگردوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی اورسانحہ پشاور کے ماسٹر مائنڈ کا بھی سراغ لگا لیا گیا ہے ،ماسٹرمائنڈ افغانستان میں بیٹھ کر دہشتگردوں کو ہدایات دے رہا تھااور اس کی ہدایات یہی تھیں کہ تمام بچوں کو شیہد کر دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :