قرضوں پر شرح سود 2 فیصد، مشینری پر ڈیوٹی ختم، حکومت نے ٹیکسٹائل کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا
پیر 9 فروری 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9فروری۔2015ء)حکومت نے ٹیکسٹائل کے ٹیکسٹائل کے شعبے کی ترقی کیلئے 5 سالہ پالیسی پیش کر دی ہے جس کے تحت اس شعبے کیلئے 65 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اور قرضوں پر شرح سود 2 فیصد کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی 5 سال کیلئے منظوری دی گئی۔
وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس خان آفریدی نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس شعبے میں 65 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ قرضوں پر شرح سود 2 فیصد کر دی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ 2 سال ٹیکسٹائل مشینری پر ڈیوٹی نہیں لی جائے گی اور نئی پالیسی کے تحت 50 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا جبکہ 5 سال میں ٹیکسٹائل برآمد کا ہدف دگنا کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.