گوگل کا وہ چیلنج جسے پورا کر کے آپ 200کروڑ روپےکے مالک بن سکتے ہیں
اتوار 8 فروری 2015 23:42
سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء) چاند پر جانے کی خواہش انسان نے ہمیشہ سے ہی رکھی ہے لیکن وہاں پہنچنا بہت ہی مہنگا عمل ہے ۔چاند کا حجم شمالی اور جنوبی امریکہ سے بڑا ہے اور اگر وہاں پہنچنے میں کامیابی مل جائے تو کافی فائد ہو سکتا ہے۔گو کہ چاند پر انسان پہنچ چکا ہے لیکن انتہائی مہنگا سفر ہونے کے باعث یہ پرکشش معلوم نہیں ہوتا۔
گوگل نے اس مقصد کے لئے 2کروڑ ڈالر(200کروڑروپے) کا اعلان کررکھا ہے۔گوگل کا کہنا ہے کہ اگر کوئی چاند پر پہنچنے کے لئے سستا روبوٹک متبادل دے تو وہ یہ انعام اسے دے گا۔Google Lunar XPRIZEکے نام سے یہ پروگرام 2007ءمیں شروع کیا گیا تھا اور یہ شرط رکھی گئی تھی جو بھی کمپنی اپنا روبوٹ چاند پر لینڈ کرے،وہاں آدھ کلومیٹر سفر کرے اور وہاں سے HDTVتصاویر اور ویڈیو بھیجے گا اسے یہ انعام دیا جائے گا۔(جاری ہے)
اس پروگرام کے بارے میں مزید جاننے کیلئے پروگرام کی ویب سائٹ پر کلک کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.