عدل کے نظام اور عوامی جمہوریت کے قیام کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، طاہر القادری، عوامی تحریک کو تنظیمی سطح پر پورے ملک میں آرگنائز کیا جا رہا ہے ،بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے، مکہ معظمہ میں ق لیگ کے سنیئر رہنما اجمل وزیر سے ملاقات
اتوار 8 فروری 2015 23:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 8فروری۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عدل کے نظام اور عوامی جمہوریت کے قیام کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی قتل و غارت گری ہمارے کارکنوں کے حوصلوں کو نہیں توڑ سکی ، جعلی جمہوریت اور غاصب حکمرانوں کے خلاف جدوجہد منطقی انجام تک پہنچائیں ،ان خیالات کا اظاہر انہوں نے مکہ معظمہ میں ق لیگ کے رہنماء اجمل وزیر سے ملاقات کے دوران کیا ،اجمل وزیر نے سربراہ عوامی تحریک کی خیریت دریافت اور انکی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ حکمران دہشت گردی کی جنگ کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں ،اکیسویں ترمیم کو منظور ہوئے ایک ماہ مکمل ہو گیا مگر ابھی تک فوجی عدالتوں کے رولز اینڈ ریگولیشنز نہیں بنے ،یہ حکمران صرف بیانات کے ذریعے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں مگرانکی یہ بھول ہے کہ یہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے اقتدار کی باقی ماندہ مدت پوری کر لیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.