غوث علی شاہ اور سردار کھوسہ کے دیگر سیاسی جماعتوں سے ساتھ ن لیگ کے ارکان سے بھی رابطے،”باغی “ہونے کی ترغیب دینا شروع کر دی،ن لیگ کی اعلیٰ قیادت دونوں کے معاملہ پر خاموش،قریبی ساتھیوں کو بھی بیان بازی نہ کرنے کی ہدایت، وزیراطلاعات کو موقع پر جواب دینے کی چھٹی،سردار ذوالفقار کھوسہ کی 2018ء تک سینٹ کی رکنیت ن لیگ کے لئے درد سر بن گئی
اتوار 8 فروری 2015 19:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 8فروری۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ”باغی“ راہنماؤں سید غوث علی شاہ اور سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے مائنس شریف برادران نئی مسلم لیگ تشکیل دینے کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن کے ان ارکان سے بھی رابطے شروع کر دیئے ہیں جو میاں برادران کی پالیسیوں سے نالاں ہیں اور ان سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔
دونوں راہنماؤں نے حالیہ ملاقاتوں میں جو سندھ اور پھر پنجاب میں ہوئی ہیں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور نئی جماعت تشکیل دینے کیلئے اب تک ہونے والے رابطوں کا جائزہ لیااور ان پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن سردار ذوالفقار علی کھوسہ کونہ نگل سکتی ہے اور نہ اُگل سکتی ہے کیونکہ وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں اور ان کی مدت 2018ء تک ہے اس طرح وہ مزید تین سال ان کے لئے دردسربنے رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.