ملاقاتوں اور کھانا کھانے سے اتحاد نہیں بنتا،پرویز مشرف زیرو اورغیر مقبول ہے،سعد رفیق،
مشرف کا پاکستانی سیاست میں کوئی حصہ نہیں، خواہش اور دعا ہے عمران خان سیاست سیکھ جائیں، بیان
ہفتہ 7 فروری 2015 23:41
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملاقاتوں اور کھانا کھانے سے اتحاد نہیں بنتا،پرویز مشرف زیر و اورغیر مقبول ہے اس کا پاکستانی سیاست میں کوئی حصہ نہیں خواہش اور دعا ہے کہ عمران خان سیاست سیکھ جائیں ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستانی سیاست میں کوئی حصہ نہیں،پرویز مشرف زیرو اور غیر مقبول شخصیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دھرنے میں مشرف کا سازشی ٹولہ آگے آگے تھا،مشرف نے اپنے دور میں لال مسجد پر ظلم ڈھایا،وہ اکبر بگٹی کا بھی قاتل ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملاقاتوں اور کھانے کھانے سے اتحاد نہیں بنتا۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش اور دعا ہے کہ عمران خان سیاست سیکھ جائیں،انہیں ابھی سیاست نہیں آئی،فوجی عدالتوں کے خلاف حامد خان کا عدالت میں جانا دوغلی پالیسی ہے..متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.