ترک وزیر اعظم 17فروری کو پاکستان آئیں گے،
پاک ترک اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت ، سیاسی و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے
ہفتہ 7 فروری 2015 23:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) ترک وزیر اعظم احمد داوود اوگلو دو روزہ سرکاری طور پرآئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے، میڈیا رپورٹ میں حکومتی زرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ احمد داوود اوگلو اپنے پہلے سرکاری دورے میں ممکنہ طور پر 17فرروی کو پاکستان پہنچیں گے ،دو روز قیام کے دوران ترک وزیر اعظم پاک ترک اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کے علاوہ اپنے پاکستانی ہم منصب، صدر ممنون حسین اور دیگر سیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے،جبکہ صدر مملکت کی جانب سے ترک وزیر اعظم کے اعزاز میں ضیافت کا بھی اہتمام کیا جائیگا
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.