سندھ حکومت کا کارنامہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال نادر و نایاب گاڑیاں محکمہ آرکائیو میں کھلے آسمان تلے کھڑی،قومی ورثہ قرار دیئے جانے والی گاڑیاں میوزیم کی بجائے بغیر چھت کے گراؤں میں کھڑی ہیں

ہفتہ 7 فروری 2015 22:52

سندھ حکومت کا کارنامہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال نادر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) سندھ حکومت کا کارنامہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال نادر و نایاب گاڑیاں محکمہ آرکائیو میں کھلے آسمان تلے کھڑی ‘ قومی ورثہ قرار دیئے جانے والی گاڑیاں میوزیم کی بجائے بغیر چھت کے گراؤں میں کھڑی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال نادر و نایاب گاڑیاں جو محکمہ آر کائیو سندھ کے ہوالے کی گئی تھی اور محکمہ آر کائیو کو ہدایت کی گئی تھی کہ ان گاڑیوں کو محفوظ رکھا جائے مگر محکمہ کی نااہلی کی وجہ سے محسن پاکستان مادر ملت کے زیر استعمال نایاب گاڑیاں میوزیم کے بجائے محکمہ کار کائیو گراؤنڈ میں کھلے آسمان تلے کھٹارا بن رہی ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑیاں موسمی ہواؤں کی وجہ سے تباہ ہورہی ہیبں اگر ان گاڑیوں کو محفوظ نہ کیا گیا تو گاڑیاں سکریپ بن جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :