سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ دس 10 روزہ دورہ پرسعودی عرب روانہ

جمعہ 6 فروری 2015 23:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار احمد چیمہ دس 10 روزہ دورہ پرسعودی عرب روانہ ہو گئے۔ اس دوران وہ عمرہ کی ادائیگی بھی کرینے۔ ذوالفقار احمد چیمہ اپنا 10روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آجائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :