مظفرگڑھ: شہرسلطان سے دلہن کواغواکرلیاگیا

جمعہ 6 فروری 2015 23:18

مظفرگڑھ: شہرسلطان سے دلہن کواغواکرلیاگیا

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6فروری۔2015ء)مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہرسلطان سے دلہن کو اغوا کرلیاگیا۔ دو دن کی دلہن کے دولہا اصغر کا کہنا ہے کہ گھر آئے مہمانوں نے نشہ آور اشیاء مٹھائی میں ملا کر گھر والوں کوکھلائی اور پھر وہ مہمان دلہن کواغو اکرکے لے گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے شوہرکی مدعیت میں3افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔