پنجاب کے کئی شہروں میں پتنگ بازی، پانچ سالہ بچی کا گلا کٹ گیا، شہری زخمی
جمعہ 6 فروری 2015 22:25
شیخوپورہ/ گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6فروری۔2015ء) شیخوپورہ میں دھاتی ڈور نے پانچ سالہ بچی کا گلا کاٹ ڈالا۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے پنتالیس سالہ شہری زخمی، ننکانہ صاحب میں تھانے کے اوپر بھی پتنگ لہراتے رہے۔پنجاب کے کئی شہروں میں پتنگ بازوں نے پابندی کا بوکاٹا کر دیا۔
حکومت پنجاب کی پابندی کے باوجود شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں منی بسنت میلہ منایا گیا۔ منچلوں کی طرف سے باقاعدہ بینرز آویزاں کئے گئے۔ بھکھی میں اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سکول سے گھر آنے والی پانچ سالہ مسیرہ خان کا دھاتی ڈور پھرنے سے گلا کٹ گیا اور گردن بچاتے ہوئے ڈور سے ہاتھ بھی زخمی ہو گیا۔ مقامی ہسپتال میں بچی کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.