کل بالا ئی علاقوں میں بارش پہاڑوں پر برفباری کا امکان

جمعرات 5 فروری 2015 23:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) محکمہ موسمیات نے کل ہفتہ سے بالا ئی علاقوں میں بارش پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی ہوائیں جمعہ کے روز بلوچستان میں داخل ہوں گی اور ہفتہ کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں بارش جبکہ مری،گلیات اور کشمیر سمیت پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اسلام آباد،سرگودھا،بہاولپور،پشاور،مالاکنڈ،ہزارہ،گوجرانوالہ،لاہور، فیصل آباد،کوہاٹ اور بنوں ڈویژن میں بارش ہوگی ۔۔۔

متعلقہ عنوان :