وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے سول سوسائٹی کے اراکین گرفتار
جمعرات 5 فروری 2015 22:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5فروری۔2015ء) وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے والے سول سوسائٹی کے ارکان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی جبران ناصر کی قیادت میں شکار پور میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد سے دھرنا دیئے ہوئے تھی تاہم حکومتی ارکان سے ملاقات کے بعد دھرنا ختم کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
تاہم آج اہل سنت والجماعت کی طرف سے یوم کشمیرکے حوالے سے ریلی نکالے جانے کے بعد دھرنا دوبارہ شروع کر دیا گیا۔
سول سوسائٹی کا مطالبہ ہے کہ اہل سنت والجماعت کو ملک میں سرگرمیاں کرنے سے روکا جائے۔ دوسری جانب اہل سنت والجماعت کے رہنماء اورنگزیب فارقی سے پولیس کی سکیورٹی واپس لینے پر ان کی جماعت بھی وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے ہی دھرنا دیئے ہوئے ہے۔ واضح رہے جبران ناصر اسلام آباد میں لال مسجد کے باہر ہونے والے مظاہروں کی بھی قیادت کرتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.