کراچی،صوبائی حکومت کا وفاق کی جانب سے سندھ کی 4 لاکھ ٹن گندم 45ڈالر فی ٹن سبسڈی کی پیشکش پر عدم اطمینان کا اظہار
جمعرات 5 فروری 2015 22:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) حکومت سندھ نے وفاق کی جانب سے سندھ کی 4 لاکھ ٹن گندم 45ڈالر فی ٹن سبسڈی کی پیشکش پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وفاق کے گندم درآمد کرنے کے غلط فیصلے سے سندھ کو پیشکش کی گئی رلیف سے کئی سؤ گنا زیادہ نقصان برداشت کرنا پڑے گا اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ گندم کے نیکال کے مسئلے کو وفاق کی پیشکش اورگندم کی بین الاقوامی مارکیٹ کی رپورٹس کے ساتھ حتمی فیصلے کیلئے اگلے ہفتے صوبائی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کی اضافی گندم کو فروخت کرنے کے سلسلے میں بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے گندم کی نیکال کیلئے پہلے سے قائم کردہ تین رکنی وزراتی کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ تین دن کے اندر وفاق سے رابطہ کرکے اس بات سے آگاہ کریں کہ ان کے ہی فیصلے سے ہمیں بہت بڑا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور انہیں قائل کریں کہ سندھ کو ہونے والے نقصان کی تلافی کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.