Live Updates

عمران خان کے بعد شریف برادران بھی پشاوری چپل پہنیں گے

بدھ 4 فروری 2015 00:08

عمران خان کے بعد شریف برادران بھی پشاوری چپل پہنیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4فروری۔2015ء) تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف بھی اب پشاوری چپل پہنیں گے۔پشاور کے مشہور کار یگر کے ہاتھوں سے تیار کئے گئے پشاوری چپل۔ جوگورنر خیبر پختون خوا مہتاب احمد خان کی فرمائش پر تیار کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ ہے پشاور کا مشہور کاریگر جہانگیر مومند۔جو وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنچاب شہباز شریف کے لئے گورنر خیبر پختونخوا کی فرمائش پر خصوصی چپل تیار کر رہا ہے۔ جہانگیر نے اس کے لئے لاہور سے خصوصی طور پر اعلیٰ قسم کا چمڑا اور ربڑ خرید لایا ہے۔ جہانگیر کو یقین ہے کہ اس کے تیار کردہ چپل وزیر اعظم کو بہت پسند آئیں گے۔ ا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :