لاہور،مصری شاہ سپیئر پارتس کے آفس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ہزاروں سامان جل کر راکھ ہوگیا

بدھ 4 فروری 2015 23:33

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) مصری شاہ کے علاقہ لوہا مارکیٹ کے قریب واقع سفید مسجد کے سامنے ظہیر نامی شخص کے سپیئر پارٹس کے آفس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ہزاروں کا سامان جل گیا۔

متعلقہ عنوان :