Live Updates

بنی گالہ میں احتجاج تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے ارکان کو مظاہرین نے روک لیا

منگل 3 فروری 2015 23:33

بنی گالہ میں احتجاج تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے ارکان کو مظاہرین نے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء) بنی گالہ میں احتجاج تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے ارکان کو مظاہرین نے روک لیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے موقع پر بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور اجلاس کے اختتام کے بعد کورکمیٹی کے ارکان کی واپسی بھی مشکل ہوگئی،مظاہرین نے ارکان کی گاڑیوں کو بھی روک لیا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات