ملک بھر میں ائیر لیگ کی کال پر پی آئی اے نے ملازمین نے کام چھوڑ دیا،
وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، شجاعت عظیم کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی، پی آئی اے آپریشن متاثر،سینیٹر اور مسافر کئی گھنٹے جہاز میں پھنس گئے،مسافروں کو شدید مشکلات، تنخواہوں میں عدم ادائیگی ،تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور ملازمین کی ٹکٹ پر 5 فیصد ٹیکس عائدکرنے کے خلاف احتجاج کیا ہے، صدر ائیر لیگ، صدر ائیر لیگ اور پی آئی اے چیئرمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ،ملازمین نے کام شروع کر دیا، شجاعت عظیم کا صدر ائیر لیگ سے ٹیلی فونک رابطہ ،معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
منگل 3 فروری 2015 23:23
اسلام آباد،کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ائیر لیگ کی کال پرتنخواہوں میں عدم ادائیگی ،تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور ملازمین کی ٹکٹ پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے خلاف تمام ملازمین نے کام چھوڑ دیا ،ملازمین کی ہڑتال کے باعث پی آئی اے آپریشن متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔وزیر اعظم نواز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے شجاعت عظیم کو معاملہ حل کرنے کرنے ہدایت کردی۔
شجاعت عظیم کا صدر ائیر لیگ سے رابطہ ،مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی ،چیئرمین پی آئی اے اور صدر ائیر لیگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،ملازمین نے تین گھنٹے بعد کام دوبارہ شروع کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ملک بھر میں ائیر لیگ کی کال پر کام چھوڑ دیا اور ائیر پور ٹ لاؤنج میں شدید احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.