پاکستان او رآئی ایم ایف کے مذاکرات جاری،
آئی ایم ایف نے پھر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا،ذرائع
منگل 3 فروری 2015 22:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے مابین چھ ارب ڈالر سے زائد کے قرضے کی 55کروڈ الر کی چھٹی قسط کے حصول کیلئے مذاکرات دوسرے روز بھی جاری رہے‘ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حالیہ مذاکرات میں ایک بار پھر ٹیکس نیٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ اس سے قبل بھی آئی ایم ایف کے ماہرین کی جائزہ مشن نے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا اور اس سلسلے میں ایف بی آر حکام کے ساتھ بھی ملاقاتیں کی تھیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی آبادی کا ایک فیصد سے بھی کم افراد اس وقت ٹیکس میں شامل ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کو آئی ایم ایف سمیت مختلف مالیاتی اداروں سے قرضوں کے حصول کے موقع پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے پڑوسی ممالک میں ٹیکس نیٹ کی صورتحال بہت بہتر ہے جبکہ پاکستان میں صورتحال شرمناک حد تک کم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.