کرم ایجنسی میں دھماکہ، چار اہلکار شہید

منگل 3 فروری 2015 12:19

کرم ایجنسی میں دھماکہ، چار اہلکار شہید

کرام ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3فروری2015ء) کرام ایجنسی کے علاقے ور ماگئی میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ ہوا جس میں چار اہلکار شہید ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیراوٴ کر لیا ہے جبکہ شہید اہلکاروں کی لاشو ں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں ان کو ورثاء کے حوالے کر دیا جائیگا۔