این اے 122 کے الیکشن ٹربیونل کو 15 دن کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی جائے‘ عمران خان نے پٹیشن دائر کر دی،
سپیکر ایاز صادق نے کسی نہ کسی بہانے الیکشن پٹیشن کے فیصلے کو دو سال تک لٹکایا ہے
پیر 2 فروری 2015 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئین کے سیکشن 57 کے تحت ایک پٹیشن بنام الیکشن ٹربیونل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ الیکشن کمشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976ء کے تحت الیکشن ٹربیونلز قائم کرے۔ مذکورہ ایکٹ کے سیکشن 67 کے تحت انتخابات کا فیصلہ کرنے کے لئے درکار وقت 120 دن ہوتے ہیں۔
پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ایکٹ کے تحت کسی بھی ریٹرن امیدوار کا معاملہ ٹربیونل کمشنر کے حوالے کریگا اور یہ کہ ایسا امیدوار کمیشن کے ذریعے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ مئی 2013ء کے انتخابات کے نتازعے کی روشنی میں فیصلہ کا مقررہ وقت طویل عرصے سے ختم ہو چکا ہے این اے 122 لاہور میں ریٹرن امیدوار‘ سپیکٹر قومی اسمبلی نے کامیابی سے فیصلے میں طویل تاخیر کر دی ہے جو دو سال کے قریب پہنچ رہی ہے یہ کمیشن کی اولین ڈیوٹی ہے کہ وہ قانون کے مطابق آزادانہ‘ منصفانہ اور اور شفاف انتخابات کا انعقاد کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.