سینٹ انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کو 18 ‘ پی ٹی آئی کو 5‘ پیپلزپارٹی کو 9‘ ایم کیو ایم کو 3‘ جے یو آئی کو 4‘ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کو 3 نشستیں ملنے کا امکان،
مسلم لیگ (ن) سندھ میں فنکشنل لیگ اور بلوچستان میں جے یو آئی کی عدم حمایت کی صورت میں صرف 16 نشستیں ہی حاصل کرپائے گی‘ عددی اعتبار سے مسلم لیگ (ق) اور اے این پی کو کوئی بھی نشست نہیں مل سکے گی
پیر 2 فروری 2015 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو 18 نشستیں‘ پی ٹی آئی کو 5‘ پیپلزپارٹی کو 9‘ ایم کیو ایم کو 3‘ جے یو آئی کو 4‘ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کو 3 نشستیں ملنے کا امکان ہے‘ مسلم لیگ (ن) اگر سندھ میں فنکشنل لیگ اور بلوچستان میں جے یو آئی کی حمایت حاصل نہیں کرپاتی تو حکومتی جماعت صرف 16 نشستیں ہی حاصل کرپائے گی‘ عددی اعتبار سے مسلم لیگ (ق) اور اے این پی کو کوئی بھی نشست نہیں مل سکے گی‘ اگر کے پی کے میں پیپلزپارٹی اے این پی کی حمایت کردے تو اے این پی ایک نشست حاصل کرسکتی ہے‘ جماعت اسلامی کے پی کے میں آزاد اراکین اور (ن) لیگ کی حمایت سے ایک نشست حاصل کرنے کی کوشش کرے گی‘ اگر سیاسی جماعتوں کی حمایت نہ ملی تو جماعت اسلامی کو بھی سینٹ میں کوئی نمائندگی نہیں مل پائے گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.