آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان کیمبل کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

پیر 2 فروری 2015 22:12

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان کیمبل نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ علاقائی اور پاک افغان سرحد پر روابط کے حوالے سے مختلف امور بھی زیر بحث آئے