ورلڈ کپ میں بھارت سے جتوانے والے کھلاڑی کے لیے میرا کی خصوصی پیشکش

پیر 2 فروری 2015 22:05

ورلڈ کپ میں بھارت سے جتوانے والے کھلاڑی کے لیے میرا کی خصوصی پیشکش

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2فروری۔2015ء) پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جو پاکستانی کھلاڑی ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ جتوائے گا وہ اس کے ساتھ خصوصی ڈنر کریں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں اپنی آنے والی فلم ’ہوٹل‘ کی پروموشن کے لیے آنے والی اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پیشکش کی ہے کہ جو کھلاڑی بھارت سے میچ جتوائے گا وہ اسے تحفے کے طور پر خصوصی ڈنر دیں گی۔

متعلقہ عنوان :