حکومت نے عوام پرایک اوربجلی بم گرادیا ، بجلی صارفین پر30 پیسے فی یونٹ قرض ادائیگی سرچارج لگانے کی خاموشی سے منظوری ، تقسیم کارکمپنیوں کا 372 ارب روپے کا قرض سود سمیت عوام سے وصول کیا جائے گا
اتوار 1 فروری 2015 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔1فروری۔2015ء) وفاقی حکومت نے عوام پرایک اوربجلی بم گرادیاہے، پیٹرول بحران اورلوڈ شیڈنگ کے بعد عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،بجلی صارفین پر30 پیسے فی یونٹ قرض ادائیگی سرچارج لگانے کی خاموشی سے منظوری دیدی گئی ہے ،بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کا 372 ارب روپے کا قرض سود سمیت عوام سے وصول کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صارفین پرایک اوربجلی بم گرادیا ہیاور خاموشی سے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، واپڈا کی نااہلی اور ملازمین کی ناقص کاکردگی کی سزا عوام کو دینے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا قرض صارفین کی جیبوں سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت بجلی صارفین پر 30 پیسے فی یونٹ قرض ادائیگی سرچارج لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.