ملک میں 1لاکھ17ہزارمیٹرک ٹن تیل کا ذخیرہ موجود ہے،وزارت پٹرولیم

اتوار 1 فروری 2015 21:45

ملک میں 1لاکھ17ہزارمیٹرک ٹن تیل کا ذخیرہ موجود ہے،وزارت پٹرولیم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔1فروری۔2015ء)وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں 1لاکھ17ہزارمیٹرک ٹن تیل کا ذخیرہ موجود ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت ضرورت سے زیادہ پٹرول کا ذخیرہ ہے،فروری میں 3لاکھ50ہزار میٹرک ٹن پٹرول پاکستان پہنچے گا،وزارت پٹرولیم تیل کی طلب اور رسد پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے