بھارتی وزیر خارجہ چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئیں
بھارت چین کو اپنا اہم تجارتی پارٹنر مانتا ہے۔بھارت امریکا کے بعد چین سے سفارتی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہا ہے خطاب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی مئی میں چین کادورہ کریں گے بھارتی وزیر خارجہ
اتوار 1 فروری 2015 17:55
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئی ہیں۔ انڈیا چائنا میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے سشما سوراج نے کہاکہ بھارت چین کو اپنا اہم تجارتی پارٹنر مانتا ہے۔بھارت امریکا کے بعد اب چین سے سفارتی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارت ہمیشہ سے ہی چین کے ساتھ بہتر اقتصادی تعلقات کا خواہاں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت چین کے ساتھ سرحدی تنازعے کا حل چاہتا ہے۔سشما سوراج نے کہاکہ بھارت میں چینی کمپنیوں کی رسائی آسان بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ توقع کرتے ہیں کہ چین بھی بھارتی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی مئی میں چین کادورہ کریں گےمزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.