داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ہے سرتاج عزیز
داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ہے انٹرویو
اتوار 1 فروری 2015 12:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ہے شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن کی وجہ سے داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں بن پائے گی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ داعش (الدولت الاسلامیہ) بڑا خطرہ نہیں ہے یہ پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں ہے۔سرتاج عزیز نے کہاکہ امید ہے شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن کی وجہ سے داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں بن پائے گی۔انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں آپریشن جاری ہے اگر صورتحال اسی طرح درست رہی تو داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں بن سکے گی-
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.