مسلم لیگ ہاؤس میں چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب
جمعہ 30 جنوری 2015 22:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین کی69ویں سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ہاؤس میں میاں عمران مسعود سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی زیر قیادت سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
تقریب میں کن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی،شیخ عمر حیات ،خواجہ طاہر ضیاء ،ناصر رمضان گجرسابق رکن اسمبلی ثمینہ خاور حیات ،ماجدہ زیدی،، نصیر آرائیں،کنول نسیم،حافظ عثمان شفیق ،وسیم رومی ،خاور حیات،سجاد بلوچ،ارشد شاہ،شیخ عمر،پرویز مائیکل،چوہدری اشرف،فیاض بھٹی، و دیگر عہدیداران د کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں چوہدری شجاعت حسین کی سیاسی ، سماج خدمات کو اعلیٰ الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کی درازی عمر کیلئے دعا کی گئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں عمران مسعود نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ مضبوط ،فعال اور منظم ہوئی ہے چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط کرنے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔پاکستان میں آئے بحرانوں کو حل کرنے کیلئے چوہدری شجاعت حسین کا مدبرانہ کردار قابل تعریف اور لائق تحسین ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.