الطاف حسین یونیورسٹی کسی ایک طبقہ یاکسی ایک زبان بولنے والوں کیلئے نہیں ،تمام طلبہ وطالبات کیلئے ہوگی چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں،الطاف حسین،
الطاف حسین یونیورسٹی میں کسی بھی زبان یاقومیت سے تعلق رکھنے والے افرادکے داخلے پرکوئی پابندی نہیں ہوگی جوبھی میرٹ پر پورااترے گاوہ داخلے کااہل ہوگا
بدھ 28 جنوری 2015 23:13
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ الطاف حسین یونیورسٹی کسی ایک طبقہ یاکسی ایک زبان بولنے والوں کیلئے نہیں بلکہ شہرکے تمام طلبہ وطالبات کیلئے ہوگی چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ انہوں نے یہ بات منگل کی شب ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل آفس پر زون کے ذمہ داروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ اعلیٰ تعلیم کاحصول ہرفردکاحق ہے اورکسی بھی طبقہ آبادی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کواس حق سے محروم کرناسراسرزیادتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگرچہ کچھ متعصب عناصر نے حیدرآباد شہر میں یونیورسٹی قائم کرنے کی شدیدمخالفت کی لیکن اب نجی شعبہ کے زیراہتمام حیدرآبادمیں جویونیورسٹی قائم ہونے جارہی ہے اس میں کسی بھی زبان یاقومیت سے تعلق رکھنے والے افرادکے داخلے پرکوئی پابندی نہیں ہوگی بلکہ جوبھی میرٹ پر پورااترے گاوہ داخلے کااہل ہوگااورتعلیم حاصل کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.