نو شکی میں سیکو رٹی فورس اور نامعلوم افراد کے درمیان فا ئر نگ کا تبادلہ ،دو اہلکار زخمی

بدھ 28 جنوری 2015 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) نو شکی میں سیکو رٹی فورس اور نامعلوم افراد کے درمیان فا ئر نگ کا تبادلہ دو اہلکار زخمی تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کی رات نوشکی کے علا قے زرین جنگل کے قر یب سیکو رٹی فورس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائر نگ کا تبادلہ ہوا جس میں سکو رٹی کے دو اہلکا ر زخمی ہوئے جنہیں فور ی طور پر ہسپتال پہنچا دیا تاہم رات گئے تک فا ئرنگ کا سلسلہ جا ری تھا۔

متعلقہ عنوان :