نوشہرہ ، ملک دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن جاری ،
مختلف علاقوں سے گرفتار22افغان باشند ے عدالت میں پیش ، جرمانے کی سزا
بدھ 28 جنوری 2015 22:56
نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)نوشہرہ پولیس اور حساس اداروں نے جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف کاروائیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم۲۲افغان باشندوں کو عدالت سول جج / جوڈیشل مجریٹ نوشہرہ سید حامد قاسم کے روبرو پیش کیا ۔عدالت نے غیر قانونی طور پر رہائش اختیار کرنے کا جرم ثابت ہونے پر غیر قانونی طور پر مقیم۲۲افغان باشندوں ایک ایک ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سناتے ہوئے ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔
عدالتی حکم پر نوشہرہ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم۲۲افغان باشندوں کو طورخم کے مقام پر پاک افغام باڈر پر افغان احکام کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ پولیس اور حساس اداروں نے جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران آکوڑہ خٹک،آضاخیل،مرہٹی اور پبی تاروجبہ کے مقام پر غیر قانونی طور پر مقیم۲۲افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.