پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کے دوسرے بڑے سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت، مالیت 250ارب ڈالر سے زائد بتائی گئی ،یہ ذخائر چینیوٹ سے8کلومیٹر دور دریافت ہوئے
بدھ 28 جنوری 2015 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کے دوسرے بڑے سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کی مالیت 250ارب ڈالر سے زائد بتائی گئی ہے،یہ ذخائر چینیوٹ سے8کلومیٹر دور دریافت ہوئے ہیں،اس کا تھرڑ پارٹی تخمینہ بھی لگایا جاچکا ہے،یہ ذخائر لوہے(آئرن اور) کی تلاش کے دوران دریافت ہوئے ہیں۔وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق سونے اور تانبے کے یہ ذخائر ایکوڈک بلوچستان کے بعد ،جس کی مالیت500ارب ڈالر بتائی جاتی ہے،سب سے زیادہ ہیں۔
جیالوجیکل سروے آف پاکستان نے ان ذخائر کو دریافت کیا ہے یہاں پر پہلے لوہے کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی خصوصی کاوشوں سے یہاں پر تیزی سے کام شروع ہوا جس کیلئے یہاں پر100میٹر سے نیچے کھدائی کی گئی تو یہاں انتہائی اعلیٰ درجے کا”ائیرکاپر“ دریافت ہوا ہے،جی ایس پی کو یہ پراجیکٹ 5کروڑروپے کا دیا گیا تھا جس کے بعد اسکا تھرڈ پارٹی تخمینہ ایک چینی کمپنی سے کروایا گیا ہے،انہیں1ارب60کروڑ روپے کا پروجیکٹ کیاگیا جنہوں نے جی ایس پی نے یہ دفاتر موجود ہیں جو چینیوٹ سے8کلومیٹر دور شمال مغرب میں وڈسیداں کے علاقے میں کئی کلومیٹر پر محیط ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.