کر اچی،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر 3مختلف پرائیویٹ پبلک سیل منصوبوں کے خلاف کارروائی،
متعلقہ بلڈرز لائسنس ،بلڈنگ پلان ،این اوسی تشہیروفروخت منسوخ ، ہرقسم کی خریدو فروخت، اشتہاری مہم سمیت تعمیراتی کاموں پرپابندی عائد
بدھ 28 جنوری 2015 22:29
کر اچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر 3مختلف پرائیویٹ پبلک سیل منصوبوں کیخلاف کاروائی میں متعلقہ بلڈرز لائسنس ،بلڈنگ پلان ،این اوسی برائے تشہیروفروخت کومنسوخ اورہرقسم کی خریدوفروخت،اشتہاری مہم سمیت تعمیراتی کاموں پرپابندی عائد کرتے ہوئے عوام الناس کوسرمایہ کاری سے متعلق متنبہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ "اسکان ریزیڈینسیا"(ISKANN RESIDENCIA) واقع پلاٹ نمبرS-7بلاک " ایل" نارتھ ناظم آباد میں این اوسی برائے تشہیروفروخت کے بغیربلڈرز کی جانب سے غیرقانونی طورپرپروجیکٹ کی تشہیروبکنگ اوراس سلسلے میں الاٹیزسے رقوم وصول کرنے پر متعلقہ بلڈرزمیسرز اسکان بلڈرز اینڈڈیویلپرز کے لائسنس اوربلڈنگ پلان کومنسوخ کردیاجبکہ پروجیکٹہانیز ایکسی لینسی) (HANI'S EXCELLENCYواقع پلاٹ نمبر SB-06(ST-03)سیکٹر5-Hنارتھ کراچی کے حوالے سے مطلوبہ اہم کاغذات درست نہ ہونے کی بناپر قانونی کاروائی میں مذکورہ پروجیکٹ کی این او سی برائے تشہیروفروخت سمیت متعلقہ بلڈرز میسرز"واسق انٹرپرائزیس بلڈراینڈڈیولپرز" کے لائسنس نمبر BL-2866کو منسوخ کردیاگیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.