پاکستان ریلویز بہت جلد جدید ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب مکمل کر لے گا،
مال بردار ٹرینوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پر انجنوں کی تعداد آٹھ سے بڑھا کر پچیس کر دی گئی
بدھ 28 جنوری 2015 21:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پاکستان ریلویز بہت جلد جدید ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب مکمل کر لے گاریلوے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ نظام ملک بھر میں کنٹرول دفاتر میں نصب کیا جائے گا تاکہ ریلوے کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے۔
(جاری ہے)
پاکستان ریلویز بہت جلد جدید ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب مکمل کر لے گا جس کا مقصد ٹرینوں کی نقل وحرکت کو کنٹرول کرنا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
عہدیدار نے کہا کہ کرائے کم کر دئیے گئے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ مسافرریلوے سے سفر کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔مال بردار ٹرینوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پر انجنوں کی تعداد آٹھ سے بڑھا کر پچیس کر دی گئی ہے جس سے ریلوے کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے اور کراچی بندرگاہ سے ملک کے دیگر حصوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پر تین سے پانچ مال بردار ٹرینیں چلانا ممکن ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.