بھارت کیلئے نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور سلامتی کونسل کی رکنیت، پاکستان نے مخالفت کردی
منگل 27 جنوری 2015 21:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جنوری۔2015ء) پاکستان نے بھارت کیلئے نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے قومی سلامتی مفادات کے تحفظ کا حق رکھتے ہیں۔وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں عالمی برادری کا صف اول کا اتحادی ہے۔
ہم دوسرے ملکوں سے بھی ایسے ہی عزم کی توقع رکھتے ہیں۔ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام ملکوں کے مشترکہ اقدام اور تعاون ضروری ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ امریکی صدر اوباما کے دورہ بھارت میں ہونے والے معاہدوں اور بیانات کا جائزہ لیا ہے جبکہ بھارت، امریکا معاہدوں کے پاکستان کی سلامتی پر دیرپا اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں کیونکہ ہم اپنے قومی سلامتی مفادات کے تحفظ کا حق رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.